السلام علیکم دوستو
سب کو سلام کہنے کے بعد میں آپ سب کی خدمت میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ یہ فورم تمام مسلم لوگوں کے لئے ہے جو بھی شرکت کرنا چاہے ہم اسے ویلکم کہتے ہیں ۔ اس فورم میں آپ اپنی طرف سے نیک اور پاکیزہ خیالات لے کر اس میں شمولیت اختیار کریں ہم امید کرتے ہیں کہ سب دوست اس میں شامل ہو کر اس فورم کے دوستوں کو ویلکم کریں ہم اپ کی شمعولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
اس سیکشن میں ہم آپ کے لئَ ان پیج کی کلاسز شروع کریں گے جو تمام دوستو کے لئے رہنائی کا ذریعہ بنے کی۔ پلیز آپ اس کارخیر میں حصہ لے کر شکریہ کا موقع دیں

Last edited by Syed Hamid Ali Naqvi on Mon Jun 29, 2009 9:42 am; edited 4 times in total (Reason for editing : yaa ali madad)